Features & Capabilities

محدث فتویٰ (www.urdufatwa.com) مسلمانوں کو ہر دور میں اپنے عقائد، عبادات، معاملات، مسلموں اور غیر مسلموں سے تعلقات، داخلی و خارجی اختلافات و نزاعات اور اخلاقیات غرضیکہ ہر شعبہ میں پیش آمدہ مسائل میں علما کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ اور دین میں اس کی اہمیت کے پیش نظر علما بھی خاطر خواہ اس کا اہتمام کرتے رہے ہیں اور کر رہے ہیں۔ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کے زیر اہتمام’محدث فتویٰ ‘ کا اجراء کیا گیا ہے تاکہ عوام الناس کے لیے پیش آمدہ کسی بھی مسئلے کا شرعی حل جاننے میں دقت نہ ہو۔ اس پلیٹ فارم پر موجود تقریباً 30ہزار فتاویٰ جات تک یوزر کو مکمل رسائی حاصل ہے۔ یہ وہ تمام فتاویٰ جات ہیں جو جدید و قدیم سلفی علما نے اپنی کتب میں درج کیے تھے۔ مختلف مفتیان کے فتاوی جات کی موجودگی کا ایک فائدہ یہ ہے کہ قاری ایک ہی مسئلہ میں ایک سے زیادہ آراء اور فتاوی جات دیکھ سکتا ہے۔ یوزر مطلوبہ فتویٰ کو کوئی لفظ لکھ کر بھی اور موضوع وار فتاویٰ میں بآسانی تلاش کر سکتا ہے۔ اگر کوئی شخص فتاویٰ کی کتب میں سے کسی کو بھی ترتیب کے ساتھ پڑھنا چاہے تو اس کی سہولت بھی موجود ہے۔ سوال پوچھنے کی بھی آپشن دی گئی ہے اور ’محدث فتویٰ کمیٹی‘ کی جانب سے جس قدر جلدی ممکن ہو اس سوال کا جواب دے دیا جاتا ہے جو سائل کو پرسنل میں موصول ہو جاتا ہے۔ کسی بھی فتویٰ کو کاپی پیسٹ اور خوبصورت فارمیٹ میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔

User Growth & Download Statistics

App Mature
By:
Farhan Mahmood
Version:
1.1.2 Last updated: 2025-06-05
Version code:
875341726
Creation date:
2023-12-11
Compatible devices:
Size:
52.02MB
URLs:
Website ,Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Apple Apps Store
Data ingested on:
2026-06-10
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Apple app. Please use these information below to contact the Apple app developer.
Developed by:
Farhan Mahmood
Apple Apps Store
https://apps.apple.com/us/app/urdu-fatwa/id6473834977
Website:
https://urdufatwa.com/

Best Urdu Fatwa Alternatives

Here are some Apple apps that are similar to Urdu Fatwa: