کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat Apple

کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat

Authentic Islamic BooksLibrary

Features & Capabilities

’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے جو اس وقت اردو زبان میں پی ڈی ایف اسلامی کتب کا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔جہاں موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی کتاب اپلوڈ کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ 2008ء سے جاری ہے۔ اور اب تک قریب دس ہزار کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔ سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود تمام کتب اس کی متعلقہ کیٹیگری میں دیکھ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی بچوں سے متعلق کوئی کتاب دیکھنا چاہتا ہے تو کتب لائبریری میں گوشہ اطفال پر کلک کرے گا اور بچوں سے متعلق تمام کتب اس کے سامنے آ جائیں گی۔ کسی بھی کتاب کو ویب سائٹ پر تلاش کرنے کے لیے چار طرح کی سہولت موجود ہے۔ آپ متعلقہ کتاب کو اس کے نام، مصنف، ناشر یا نمبر کے ذریعے سے تلاش کر سکتے ہیں۔ ہر ایک کتاب کو مخصوص نمبر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کتاب کا نام یاد نہیں لیکن نمبر یاد ہے تو اس کے ذریعے سے بھی آپ متعلقہ کتاب تک پہنچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کارخیر میں حصہ لینے والے تمام معاونین کو اجر جزیل عطا فرمائے۔

User Growth & Download Statistics

App
By:
Farhan Mahmood
Rating:
5.00
(3)
Version:
1.5.1 Last updated: 2025-06-12
Version code:
875471274
Creation date:
2020-11-06
Compatible devices:
Size:
49.98MB
URLs:
Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Apple Apps Store
Data ingested on:
2026-06-08
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Apple app. Please use these information below to contact the Apple app developer.
Developed by:
Farhan Mahmood
Apple Apps Store
https://apps.apple.com/in/app/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-kitabosunnat/id1538600318

Best کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat Alternatives

Here are some Apple apps that are similar to کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat: