Features & Capabilities

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ

حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔

تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔

مسنون دعاء اوراد ووظائف، مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ۔

ماہنامہ بینات جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ ، اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام، اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں۔

شرعی مسائل صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔

کتابیں عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ۔

اسلامی نام بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی، انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا۔

رابطہ جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔

User Growth & Download Statistics

App
By:
JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
Rating:
4.80
(13)
1.30
Version:
3.0.8 Last updated: 2025-06-11
Version code:
875501750
Creation date:
2019-05-31
Compatible devices:
Size:
50.65MB
URLs:
Website ,Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Apple Apps Store
Data ingested on:
2026-06-07
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Apple app. Please use these information below to contact the Apple app developer.
Developed by:
JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
Apple Apps Store
https://apps.apple.com/us/app/jamia-banuri-town/id1462514355
Website:
https://www.banuri.edu.pk

User Reviews

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اس میں نفل نماز کے اوقات نہیں ہے! وہ بھی دالے۔ شکریہ
by Ab*****, 2020-07-30

May Allah bless all of those investing their time and effort in this noble cause. Ameen
by za*****, 2020-05-31
View all user reviews ›

Best Jamia Banuri Town Alternatives

Here are some Apple apps that are similar to Jamia Banuri Town: