Features & Capabilities

’’ سوشل میڈیا ‘‘ کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ اس پر اب تک کسی کی اجارہ داری نہیں ہے ، یہ ایک بہتا ہوا سمندر ہے جس میں ہیرے اور موتی بھی ڈالے جاسکتے ہیں اور خس و خاشاک بھی ، اس میں صاف شفاف پانی بھی اُنڈیلا جاسکتا ہے اور گندہ بدبودار فُضلہ بھی ، اس سے دینی ، اخلاقی اور تعلیمی نقطۂ نظر سے مفید چیزیں بھی پہنچائی جاسکتی ہیں اور انسانی و اخلاقی اقدار کو تباہ کرنے والی چیزیں بھی ، دوسری طرف اس کا اثر اتنا وسیع ہوچکا ہے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا نفوذ اس درجہ کا ہے کہ اس کو نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا اور گزرنے والے ہر دن کے ساتھ اس کی اہمیت بڑھتی جاتی ہے ۔ لہٰذااس ذریعہ سے اچھےکام کیے جاسکتے ہیں کہ بچوں ، جوانوں ، عورتوں ، بوڑھوں اور عام مسلمانوں میں ان کی ضرورت کے لحاظ سے دین کی تعلیم واشاعت اور اخلاقی تربیت کے لئے اس آسانی کے ساتھ بہت مؤثر طریقہ پراستعمال کیاجاسکتاہے۔ نیزتعلیم کے لئے اب یہ ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے کہ اس سے دینی عبادات سیکھ کر انسان بندگی کی راہ پرچل سکتاہے یہ ایپ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے

User Growth & Download Statistics

App
By:
Muhammad Amin
Version:
5.0.1 Last updated: 2026-02-07
Version code:
882254390
Creation date:
2020-09-20
Compatible devices:
Size:
207.60MB
URLs:
Website ,Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Apple Apps Store
Data ingested on:
2026-06-07
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Apple app. Please use these information below to contact the Apple app developer.
Developed by:
Muhammad Amin
Apple Apps Store
https://apps.apple.com/qa/app/almabroorhajj/id1532090367
Website:
http://almabroorhajj.com

Best Almabroorhajj Alternatives

Here are some Apple apps that are similar to Almabroorhajj: