Hikmat Nama Pyambar Akram pbhh Android

Hikmat Nama Pyambar Akram pbhh

کائنات کے سب سے بڑے حکیم کی حکمت بھری باتوں کا مجموعہ

Features & Capabilities

حکمت نامہ رسول اکرمﷺ ایک نئی کوشش ہے جس کا مقصد قرآن اور حدیث کی تعلیمات کو لوگوں میں عام کرنا ہے۔ اس کتاب کو تمام مومنین و مومنات، مخصوصا مبلغین اور بالاخص محققین کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ حضرت محمد ﷺ کے روحانی پہلو کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔
یہ کتاب کائنات کے سب سے بڑے حکیم کی حکمت بھری باتوں کا مجموعہ ہے، جنہیں مسلمانوں کے معتبر ذرائع سے لیا گیا ہے۔ اس میں مختلف موضوعات پر احادیث پیش کی گئی ہیں، اور ہر موضوع سے جڑی قرآنی آیات بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ ان دونوں کے پیغام کو واضح کیا جا سکے۔

"ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔

User Growth & Download Statistics

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Android app. Please use these information below to contact the Android app developer.
Developed by:
Tasneem ul Quran
Google Play Store
https://play.google.com/store/apps/details?id=book.hakimatnamapyambar.app
Email:
ta*****@gmail.com

Best Hikmat Nama Pyambar Akram pbhh Alternatives

Here are some Android apps that are similar to Hikmat Nama Pyambar Akram pbhh: