كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Android

كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid

احادیث کا معروف مجموعہ ’’التوحید‘‘ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں

Features & Capabilities

ایپ کے بارے میں
بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
الحمد للہ ادارہ تسنیم القرآن کی جانب سے مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
اس بار ہم میں احادیث کا معروف مجموعہ ’’التوحید‘‘آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف شیخ صدوق ؒ کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانا مجاہد حسین حر نے انجام دیا۔
اس کتاب میں شیخ صدوق ؒ نے خالق کائنات کی توحید کو احادیث معصومین ؑ سے سمجھایا ہے۔
ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
ACCOUNT NO 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN

User Growth & Download Statistics

App
By:
Tasneem ul Quran
Downloads:
9,684
Version:
1.0 Last updated: 2024-01-29
Version code:
1
Creation date:
2024-01-29
Permissions:
  • book.lkitabaltawheed.app.DYNAMIC_RECEIVER_NOT_EXPORTED_PERMISSION
Size:
13.82MB
Email:
ta*****@gmail.com
URLs:
Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Google Play Store
Data ingested on:
2025-01-22
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Android app. Please use these information below to contact the Android app developer.
Developed by:
Tasneem ul Quran
Google Play Store
https://play.google.com/store/apps/details?id=book.lkitabaltawheed.app
Email:
ta*****@gmail.com

User Reviews

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی خدمات کو قبول کرے آمین بہت ہی اچھی ایپ ہے لیکن اس کے اندر حدیث پر صحیح اور ضعیف کا حکم موجود نہیں کیوں
by Al*****, 2024-09-30

Really Appreciated ☺️ Here is a request اصول اربعہ کا اُردو میں ترجمہ ہوچکا ہے مگر ایک اپلیکیشن کی شکل میں موجود نہیں ہے ۔۔۔ الکافی اور من لا یحضرہ الفقیہ کا تو آپ کی وجہ سے میسر ہے مگر تہذیب الاحکام اور الاستبصار کو بھی اپیلیکشن کی شکل میں لانے کی اشد ضرورت ہے وسلام
by Ab*****, 2024-07-15

wonderful book for knowledge
by Ka*****, 2024-07-07
View all user reviews ›

Best كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid Alternatives

Here are some Android apps that are similar to كتاب التوحيد Kitab Al-Tawhid: