کمال الدین و تمام النعمة Android

کمال الدین و تمام النعمة

کمال الدین و تمام النعمۃ تالیف شیخ صدوق ؒ احادیث کا معروف مجموعہ

Features & Capabilities

س بار ہم میں احادیث کا معروف مجموعہ ’’کمال الدین و تمام النعمۃ‘‘آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف شیخ صدوق ؒ کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانا مجاہد حسین حر نے انجام دیا۔
موجودہ کتاب ’’کمال الدین و تمام النعمۃ‘‘ شیخ المحدثین شیخ صدوق اعلی اللہ مقامہ کی تصنیف ہے جو کہ دو جلدوں پر مشتمل ہے اس میں شیخ صدوق ؒ نے وجود مبارک امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے ہر ہر پہلو پر سیرحاصل گفتگو کی ہے اس کتاب کے مطالعہ کے بعد یقیناً ہماری طرح آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہوں گے کہ اس سے جامع کتاب انسان کے امکان میں نہیں۔

ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔

ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
ایپ گرافکس اور معاون ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی

User Growth & Download Statistics

App
By:
Tasneem ul Quran
Downloads:
45
Version:
1.0 Last updated: 2024-12-21
Version code:
1
Creation date:
2024-12-20
Permissions:
  • com.android.vending.CHECK_LICENSE Safe
  • book.kamalalden.app.DYNAMIC_RECEIVER_NOT_EXPORTED_PERMISSION
Size:
19.51MB
Email:
ta*****@gmail.com
URLs:
Privacy policy
Full description:
See detailed description
Source:
Google Play Store
Data ingested on:
2025-01-06
Compare stats and ranking:

Contact the developer

Chrome-Stats does not own this Android app. Please use these information below to contact the Android app developer.
Developed by:
Tasneem ul Quran
Google Play Store
https://play.google.com/store/apps/details?id=book.kamalalden.app
Email:
ta*****@gmail.com

Best کمال الدین و تمام النعمة Alternatives

Here are some Android apps that are similar to کمال الدین و تمام النعمة: