# Bayan-ul-Quran Dr Israr Ahamd

> Islamic Book

Canonical page: [https://chrome-stats.com/d/id1544792190](https://chrome-stats.com/d/id1544792190)

## Overview

- **ID:** `id1544792190`
- **Platform:** Apple
- **Type:** Apple app
- **Status:** Available
- **Publisher:** Farhan Mahmood
- **Category:** Books
- **Rating:** 4.10 / 5 (8 ratings)
- **Version:** 2.0.8
- **Last updated:** 2025-11-20
- **First published:** 2020-12-16
- **Size:** 45 MB
- **Data as of:** 2026-09-24
- **Store listing:** [Apple App Store](https://apps.apple.com/us/app/bayan-ul-quran-dr-israr-ahamd/id1544792190)
- **Privacy policy:** [https://tanzeemdigitallibrary.com/privacypolicy/](https://tanzeemdigitallibrary.com/privacypolicy/)

## Description

محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی شہرہ آفاقتفسیر بیان القرآن

یہ اپلیکیشن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی  شہرہ آفاقتفسیر ’’بیان القرآن‘‘  پر مشتمل ہے اور آئی ٹی  سیکشن شعبۂ تحقیق اسلامی مرکزی انجمن خدام القران کے زیر انتظام تیار کی گئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ؒ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلی  رہے۔ایم بی بی ایس کے بعد آپ نے سید ابو الاعلی مودودیؒ کی قائم کردہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔آپؒ نے1972 میں مرکزی انجمن خدام القرآن کی بنیاد رکھی۔ آپؒ تنظیمِ اسلامی  کے بھی بانی اور مؤسس ہیں۔  آپؒ نے لگ بھگ نصف صدی قرآن حکیم کی خدمت سرانجام دی۔ اس سلسلے میں آپؒ نے قرآن کالج اور پاکستان کے بڑے شہروں  میں قرآن اکیڈمیز کا جال بچھایا۔ فہیم عناصر کے  قلوب میں قرآن کی تعلیم کا بیج بونے کے لیے رجوع الی القرآن کورسز کا اجرا کیا، جگہ جگہ دروسِ قرآن کی داغ بیل ڈالی اور  ہر سال رمضان المبارک میں بیسیوں مقامات پر دورۂ ترجمہ قرآن کااہتمام کیا۔ ڈاکٹر صاحبؒ نےقرآن کے ملکوتی پیغام کے لیے جو آہنگ و صدا بلند کی وہ تکبیرِ مسلسل کی طرح  نہ صرف زندہ و  پائندہ ہے بلکہ نیند کے ماتوں کو ہوش میں لانے کے لیےاکسیر کا درجہ رکھتی ہے ۔ آپؒ کے ثمر فشاں دروس ان گنت روحوں کی تسکین کا باعث ہیں۔ آپؒ کے ویڈیو لیکچرز آج بھی جواں ہمت  اہل دِل کے  ارمانوں کے ضامن ہیں۔ ان ضیا پاشیوں کاسلسلہ  نو ر  مسلسل وسعت پذیر ہے۔   
 

امید ہے کہ اس اپلیکیشن کی بدولت ایمان کو جلا حاصل ہوگی اورقارئین کا ذوق و شوق اسے آگے سے آگے پہنچانے کا سبب بنےگا۔ کوئی انسانی کاوش سہو سے مبرا نہیں ہوتی۔ اگر کوئی تقصیر کا پہلو نظر آئے تو ہمیں اس سے آگاہ کریں۔  اور ہمارے  حق میں دعا خیر بھی فرمائیں۔ 

 

حافظ عاطف وحید 

انچارج شعبہ تحقیق اسلامی 

مرکزی انجمن خدام القرآن

## Rankings

- #385,670 — Overall

## Similar extensions and apps

- [Professor Hafiz Ahmed Yar](https://chrome-stats.com/d/id1598118537) — 5.00 / 5
- [Nahjul Balagha](https://chrome-stats.com/d/id1554156669) — 5.00 / 5
- [Quran Al Kareem](https://chrome-stats.com/d/id1620668653)
- [mohaddis](https://chrome-stats.com/d/id6449959431)
- [ادارہ برائے مطالعہِ کتاب مقدس](https://chrome-stats.com/d/id1618618281)
- [Tafseer Ibn-e-Kaseer Urdu MP3](https://chrome-stats.com/d/id6740752079)
- [کتاب وسنت (محدث) Kitabosunnat](https://chrome-stats.com/d/id1538600318) — 5.00 / 5
- [قرآن هادی با ترجمه تفسیر فارسی](https://chrome-stats.com/d/id1099558951) — 4.90 / 5
- [Saheefa Sajadiyya صحیفہ سجادیہ](https://chrome-stats.com/d/id6538728844)
- [Awazliq Kitap](https://chrome-stats.com/d/id961327340) — 4.70 / 5
- [تفسیر آسان قرآن - فارسی](https://chrome-stats.com/d/id1633035276) — 3.70 / 5
- [قرآن مجيد](https://chrome-stats.com/d/id6744852504)

---

Source: [Chrome-Stats](https://chrome-stats.com/d/id1544792190)
